Results 1 to 4 of 4

Thread: حکمران کا فرض

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,261
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Islam حکمران کا فرض

    حکمران کا فرض


    اموی خاندان کے خلفیہ سلیمان عبدالمالک کی موت کے بعد حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ خلافت پر بیٹھے۔ انکی انگوٹھی میں ایک بڑا شاندار قیمتی نگینہ جڑا ہوا تھا۔ کرنا خدا کا ایسا ہوا کہ ایک سال بغداد میں سخت قحط پڑ گیا۔ لوگ مرنے لگے۔ اناج کے ایک ایک دانے کو ترسنے لگے۔ حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ سے لوگوں کی یہ حالت دیکھی نہ گئی۔ اپنی انگوٹھی کا وہ قیمتی نگینہ بیچ دیا جو رقم ملی اس کا اناج خرید کر بھوکے لوگوں میں تقسیم کیا۔

    آپ کے بہی خواہوں کو یہ معلوم ہوا تو ان میں سے ایک نے آپ سے کہا۔ ’’حضرت یہ آپ نے کیا کیا اورا تنا شاندار اور قیمتی نگینہ بیچ دیا۔‘‘ اس پر آپ نے جو جو اب دیا اس کا لب لباب کچھ یوں تھا۔

    ’’وہ نگینہ واقعی قیمتی تھا لیکن انسان کی جان سے زیادہ قیمتی نہیں۔ میں نے یہ گوارا نہ کیا کہ خدا کے بندے بھوکے مریں اور میں انگوٹھی پہنے بیٹھا رہوں۔ کوئی مرے کوئی ملہار گائے۔ کسی بھی حکمران کو زیب نہیں دیتا کہ وہ لوگوں کو تکلیف میں دیکھے اور خود عیش آرام میں پڑا رہے۔ اس کی غفلت کو خدا کبھی معاف نہ کرے گا۔ میں اس سے غافل نہیں رہنا چاہتا۔‘‘


  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,261
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: حکمران کا فرض


  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,779
    Mentioned
    4230 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    909
    Rep Power
    3

    Default Re: حکمران کا فرض

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  6. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,261
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: حکمران کا فرض

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •