Results 1 to 2 of 2

Thread: Aisi mohbt aisa haal krti hai( msg for girls)

  1. #1
    Join Date
    May 2019
    Location
    Maa ki dua
    Posts
    58
    Mentioned
    18 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    50
    Rep Power
    0

    candel Aisi mohbt aisa haal krti hai( msg for girls)



    Jo apko ba izzat tareke se nhi apna sakta os k pechy apne mahrim rishte ki beqadri na krein apne ap ko khone aur zillut k siwa kuch hath nhi aye ga

    , عجیب شام تھی ۔مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا میں کیا کروں۔۔شادی کی پہلی رات ہی اس نے مجھے کہا تھا کہ مجھے ہاتھ مت لگانا میں کسی اور سے محبت کرتی ہوں ۔تم کچھ بھی کر لو میری محبت نہ حاصل کر پاو گے۔۔اس کی انکھوں میں آنسو تھے۔۔ میں اٹھا اور وضو کیا اور نماز کے لئے چلا گیا ۔اور اپنے اللہ سے ذکر کیا ۔یہ کیسا امتحاں ہے ۔۔۔مجھے ڈر تھا ۔۔اگر یہ صبح گھر گئی اور واپس نہ ائی تو میری عزت کا کیا ہو گیا ۔۔۔یہ گھر میں یہ ہی نہ کہہ دے کہ یہ نامرد ہے ۔۔۔۔۔
    اک بار تو سوچا کہ زبردستی کرتا ہوں ۔۔گناہ نہیں میرے نکاح میں ہے۔۔مگر دل نہیں مانا ۔۔میں نے اس سے بات کرنا چاہی۔مگر دل نہیں مانا میرا کہ میں اس کی منت کروں۔۔میں سو گیا۔۔۔۔اگر اسے کسئ اور سے محبت تھی تو نکاح کے لئے ہاں ہی نہ کرتئ یا مجھے ہی بتا دیتی میں اس سے رشتہ ختم کر دیتا۔۔میری زندگی برباد تو نہ ہوتی ۔۔میں شادی پر ساری جمع پونجی لگا چکا تھا
    صبح وہ اپنے گھر چلی گی کوئی بات نہیں ہوئی۔۔۔3 دن تک کوئی ہلچل نہیں ہوئی ۔۔۔3 دن بعد اس کی امی کی کال ائی تو میں لینے چلا گیا ۔۔۔میں نے وہاں بھی کوئی بات نہیں کی ۔۔۔وہ رات کو فون پر کسی سے باتیں کرتئ تھی ۔۔۔میں نے پوچھا تک نہیں میں نے اس سارے وقت میں بس اک بار پوچھا تھا کہ طلاق چاہیے اس نے کہا نہیں۔۔۔۔
    اس کا فون پر جو عشق تھا اس کا مجھے کوئی مطلب نہیں تھا ۔۔۔7 ماہ ایسے ہی گزر گے ۔۔۔اک دن اس نے پوچھا اک بات پوچھوں میں نے کہا پوچھ لو۔۔۔اس نے کہا کیا اپ کو مجھے دیکھ کر طلب نہیں ہوتی۔۔۔میں نے کہا۔۔۔۔25 سال کنڑول رکھا ۔۔۔تو تجھے کیا لگتا ۔اب نہیں رکھ سکتا ۔۔۔
    مگر آج بات کچھ اور تھی ۔میرے دوست نے مجھ سے کہا کہ تمہاری بیوی کسی اور مرد کے ساتھ کسی ہوٹل میں بیٹھی تھی۔۔۔مجھے آج اس پر غصہ آ رہا تھا ۔۔میں نے اس کی عزت رکھئ اس نے میری عزت نہ رکھی۔۔۔
    میں گھر کی طرف چل دیا۔۔اس کو آواز دی ۔۔اور اک ایسا زور دار تھپڑ مارا کہ میری انگلیاں اس کے منہ پر چھپ گئ۔۔۔اس کو کہا اب تم اپنے گھر جاو۔۔۔اور اج سے میرئ طرف سے آزاد ہو۔۔۔طلاق چاہیے ہو تو کہہ دینا ۔مگر میرے ساتھ میرے گھر میں نہیں رہ سکتی ۔۔۔
    وہ عورت آج بھی اپنے گھر ہے ۔۔۔طلاق نہیں مانگی اس نے ۔ جس کے عشق میں وہ پاگل تھی اس نے اس کو اپنایا ہی نہیں ۔۔۔۔وہ اک دن روتئ ہوئی کال آئی تھی مجھے اپنے نام سے محروم نہ کرنا بس ۔۔۔۔اک آخری خواہش
    اس کے بعد مجھے دو سال لگے خود کو نارمل انسان بنانے میں عورت پر یقین کرنے میں کہ ہر عورت اک جیسی نہیں ہوتی۔اب میرے 3 بچے ہیں اب میری بیوی بہت ہی نیک نکلی۔پتا نہیں وہ اک سال جو میں نے حوصلے سے گزارا اس کی وجہ سے۔ کہ میں اب تھوڑی سی بھی ہمدردی کو بہت بڑی بات سمجھنے لگا تھا ۔۔۔اس کو مجھے سے عشق ہے اور بے انتہا۔۔۔۔
    اک وہ عورت اک یہ عورت ۔۔۔۔میں تو وہی تھا وہی ہوں ۔۔۔۔پہلے والی اب پاگل ہو چکی ہے ۔۔۔میرے نام لکھ لکھ کر چومتی رہتی ہے۔۔۔۔۔لوگ اب بھی کہتے ہیں میں ظالم ہو اس پر ظلم اتنے کیے کہ وہ پاگل ہو گی۔۔۔۔۔اب میں کیا کہوں
    لوگوں سے۔۔۔۔حرام عشق کا مقدر ذلت ہی ہوتئ ہے۔۔۔۔
    #copy

  2. The Following User Says Thank You to Haya_ For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,612
    Mentioned
    3758 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    830
    Rep Power
    3

    Default Re: Aisi mohbt aisa haal krti hai( msg for girls)


    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •