Results 1 to 2 of 2

Thread: سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    glass سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند

    سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند
    1465407 83233163 - سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند
    اداکار سمیع خان نے کہا کہ ماضی کے مقابلے میں اب فلم میں کام کرنے کا تجربہ خوشگوار رہا ہے اور میں بڑی سکرین پر کیرئیر کو آگے بڑھانے کا خواہشمند ہوں،

    کراچی (سٹاف رپورٹر)فلموں کی کامیابی کیلئے روایت سے ہٹ کر منفرد کہانیاں تحریر کرنا ہوں گی۔ موجودہ دور میں جب لوگوں کے پاس انٹر ٹینمنٹ کی بہترین سے بہترین سہولیات موجود ہیں ایسے میں بہترین سکرپٹ کی حامل فلم ہی انہیں تین گھنٹے تک بیٹھنے پر مجبور کر سکتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے لئے دوسرے ممالک سے بھی معاہدے کرنے چاہئیں ۔ چائنہ ایک بڑی منڈی ہے فلمسازوں کو اس جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
    2gvsho3 - سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,913
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Default Re: سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند

    2gvsho3 - سمیع خان بڑی سکرین پر کیرئیر آگے بڑھانے کے خواہشمند

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •