Results 1 to 2 of 2

Thread: روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق زرد بہار میں جلوہ گر ہونگی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    glass روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق زرد بہار میں جلوہ گر ہونگی

    روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق زرد بہار میں جلوہ گر ہونگی
    1465986 15888594 - روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق زرد بہار میں جلوہ گر ہونگی

    اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق ڈرامہ سیریلزرد بہارکے اہم کردار میں جلوہ گر ہونگی۔سیریل کی ڈائریکشن روبینہ اشرف دے رہی ہیں

    لاہو ر (کلچرل رپورٹر ) جس میں اداکارمیکال ذوالفقار اورثنا جاویدکو مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیا گیاہے ۔دیگرکاسٹ میں سیمی راحیل،محمد احمد،عثمان پیرزادہ اور ارسہ غزل شامل ہیں۔بتایاگیاہے کہ سیریل تکمیل کے آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے جس کا سکرپٹ نائلہ انصاری نے تحریر کیا ہے ۔
    2gvsho3 - روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق زرد بہار میں جلوہ گر ہونگی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    Default Re: روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق زرد بہار میں جلوہ گر ہونگی

    2gvsho3 - روبینہ اشرف کی بیٹی منیٰ طارق زرد بہار میں جلوہ گر ہونگی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •