Results 1 to 2 of 2

Thread: اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا ،مداح افواہوں پر یقین نہ کریں:زائرہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,751
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    glass اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا ،مداح افواہوں پر یقین نہ کریں:زائرہ

    اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا ،مداح افواہوں پر یقین نہ کریں:زائرہ
    1465982 66990165 - اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا ،مداح افواہوں پر یقین نہ کریں:زائرہ

    بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے گزشتہ روز سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اعلان کیا تھا کہ وہ بالی ووڈ چھوڑنے کا فیصلہ کررہی ہیں

    ممبئی(نیٹ نیوز) کیوں کہ ان کے کیرئیر کا انتخاب ان کے مذہبی عقائد پر اثرانداز ہورہا تھا۔ تاہم بعدازاں بھارتی میڈیا میں یہ خبریں سامنے آئیں کی زائرہ وسیم کے منیجر نے دعویٰ کیا کہ ان کے اکاؤنٹس ہیک کر لئے گئے ہیں جبکہ بالی ووڈ چھوڑنے کی کوئی پوسٹ اداکارہ نے شیئر نہیں کی جبکہ اب زائرہ نے ایک مرتبہ پھر اپنے سوشل میڈیا پر اعلان کردیا کہ ان کا کوئی اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا ۔زائرہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری میں لکھا کہ ان کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا جبکہ وہ ذاتی طور پر اپنے اکاؤنٹس چلاتی ہیں۔اداکارہ نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ وہ کسی قسم کی جھوٹی افواہوں پر یقین نہ کریں۔
    2gvsho3 - اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا ،مداح افواہوں پر یقین نہ کریں:زائرہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,751
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا ،مداح افواہوں پر یقین نہ کریں:زائرہ

    2gvsho3 - اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا ،مداح افواہوں پر یقین نہ کریں:زائرہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •