Results 1 to 2 of 2

Thread: موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری ہوگ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    glass موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری ہوگ

    موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری ہوگی

    1467120 98010508 - موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری ہوگ

    پاکستانی موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئے

    اسلام آباد (شوبزڈیسک) پاکستانی موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل ہو گئے ۔ ان کی کزن راکھی جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ علی نور ہسپتال میں داخل ہیں اور ڈاکٹروں نے ان کے جگر کی پیوند کاری کی ہدایت کی ہے ،جگر عطیہ کرنے کی اپیل کردی گئی ہے ۔ علی نور کے لواحقین نے لوگوں سے صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔
    2gvsho3 - موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری ہوگ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Default Re: موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری

    2gvsho3 - موسیقار علی نور جگر کے عارضے کے باعث ہسپتال منتقل، پیوند کاری ہوگ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •