Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    glass پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس

    پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس
    1468930 91527885 - پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس

    اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی ‘‘کو سوچ سے زیادہ رسپانس ملا، پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آگیا

    کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی ‘‘کو سوچ سے زیادہ رسپانس ملا، پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور واپس آگیا ،میں اپنے آپ کو اس حوالے سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی میں میرا بھی تھوڑا سا حصہ ہے ۔ آمنہ الیاس نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان فلم انڈسٹری میں اب معیاری اور اچھی فلمیں بن رہی ہیں،ڈرامہ و فیشن انڈسٹری میں میرے کام کو سراہا گیا اب فلم انڈسٹری میں بھی مجھ کو کامیابی ملی ہے جس کے لئے اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں ۔
    2gvsho3 - پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Default Re: پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس

    2gvsho3 - پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہری دورواپس آگیا :آمنہ الیاس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •