Results 1 to 2 of 2

Thread: حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    glass حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا

    حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا
    1468931 11727630 - حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا

    گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ موسیقی سے وابستگی میری ذاتی دلچسپی کے سبب ہے

    کراچی (سٹاف رپورٹر)گلوکارہ حمیرا چنا نے کہا ہے کہ موسیقی سے وابستگی میری ذاتی دلچسپی کے سبب ہے ،گائیگی میری شناخت ہے ، مجھے فنی لحاظ سے پوری دنیا میں پرفارم کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔ایسے میں جب پوری دنیا میں پاپ گائیگی چھائی ہوئی ہے ہمیں اپنی موسیقی سے اپنا تعلق برقرار رکھنا ہوگا۔حمیرا چنانے ایک انٹرویومیں کہاکہ موسیقی کی بنیاد کلاسیکل موسیقی ہے اسکے فروغ کے لئے اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے ۔ راحت فتح علی خان کو دنیا میں مقبولیت حاصل ہے تو اس کا سبب بھی یہی ہے کہ وہ اصل موسیقی سے تعلق رکھتے ہیں ۔
    2gvsho3 - حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,933
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4776
    Rep Power
    20

    Default Re: حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا

    2gvsho3 - حمیراچنا نے گائیکی سے وابستگی کو ذاتی دلچسپی قرار دے د یا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •