Results 1 to 2 of 2

Thread: سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبارہ پی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1116 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4741
    Rep Power
    20

    glass سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبارہ پی

    سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبارہ پیش کیاجائیگا
    1468939 59383936 - سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبارہ پی

    کامیڈین عمر شریف عید الفطر کے دن پیش کیاگیاسٹیج ڈرامہ ’’ واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روز کے لئے دوبارہ کراچی کے ساحلی ریسٹورنٹ میں پیش کریں گے

    کراچی (سٹاف رپورٹر)کامیڈین عمر شریف عید الفطر کے دن پیش کیاگیاسٹیج ڈرامہ ’’ واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روز کے لئے دوبارہ کراچی کے ساحلی ریسٹورنٹ میں پیش کریں گے ۔ جس میں انکے ہمراہ شہزاد رضا ، شکیل صدیقی، سلیم آفریدی، علی حسن، عرفان ملک، کاشف خان، نعیمہ گرج سمیت دیگرفنکار پرفارم کریں گے ۔ ڈرامے کے پروڈیوسرعمر شریف کے بیٹے جواد عمر ہیں ۔
    2gvsho3 - سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبارہ پی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1116 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4741
    Rep Power
    20

    Default Re: سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبار

    2gvsho3 - سٹیج ڈرامہ ’’واہ واہ عمر شریف‘‘12 جولائی سے دو روزکیلئے دوبارہ پی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •