Results 1 to 2 of 2

Thread: سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    glass سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ

    سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ
    1469488 35516867 - سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ

    چیئرمین پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن، ہدایتکار و فلم ساز سید نور نے کہا ہے

    کراچی (سٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن، ہدایتکار و فلم ساز سید نور نے کہا ہے کہ حکومت فلمی صنعت کے مسائل حل کرانے میںکوئی دلچسپی نہیں رکھتی تو وہ فلمی صحافیوں کے مسائل کیا حل کروائے گی ،فلمی صحافیوں کی تنظیموں کوچاہیے کہ ایسے پروگرام منعقد کریں جس میں فنکار بلامعاوضہ شرکت کریں تاکہ فنڈز حاصل کئے جاسکیں جو صحافیوں کی فلاح و بہبود اورزیر علاج صحافیوں کی مالی معاونت یا ان کی بچیوں کی شادیوں کیلئے استعمال ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ مل جل کرکام کرنے سے بڑے بڑے مسئلے حل ہوجاتے ہیں۔
    2gvsho3 - سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    Default Re: سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ

    2gvsho3 - سید نورکا صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے مشورہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •