Results 1 to 2 of 2

Thread: مسکراتے ہوئے شہروں کو مٹایا تو نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4068
    Rep Power
    17

    Islam مسکراتے ہوئے شہروں کو مٹایا تو نے


    مسکراتے ہوئے شہروں کو مٹایا تو نے
    اور ویران علاقوں کو بسایا تو نے
    رونے والوں کو اچانک ہی ہنسایا تو نے
    ہنسنے والوں کو اِسی طرح رُلایا تو نے
    ماں کی ممتا میں سما کر سبھی بچوں کو سدا
    تھپکی دے دے کے محبت سے سلایا تو نے
    وقت پر اپنے گرا بارشِ رحمت بن کر
    بحرِ پُر شور سے بادل جو اٹھایا تو نے
    اس سے سیراب ہے ہر لمحہ حیاتِ انساں
    رحمتِ خاص کا وہ دریا بہایا تو نے
    یہ بھی رحمت ہے تری بھیج کے دنیا میں رسولؐ
    اپنی توحید کا پیغام سنایا تو نے
    تیری توصیف میں یہ مصرعِ ساحل بھی ہے
    اس کی رسوائی سے ہر وقت بچایا جائے


    2gvsho3 - مسکراتے ہوئے شہروں کو مٹایا تو نے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4068
    Rep Power
    17

    Default Re: مسکراتے ہوئے شہروں کو مٹایا تو نے

    2gvsho3 - مسکراتے ہوئے شہروں کو مٹایا تو نے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •