Results 1 to 2 of 2

Thread: ردائے ظلمتِ شب پل میں پھاڑ کر تو نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4068
    Rep Power
    17

    Islam ردائے ظلمتِ شب پل میں پھاڑ کر تو نے


    ردائے ظلمتِ شب پل میں پھاڑ کر تو نے
    نکالی گردشِ ایام کی سحر تو نے
    میرا عقیدہ ہے، ایسا ہے قادرِ مطلق
    جو سنگ ریزے تھے ان کو کیا گہر تو نے
    جو مضطرب رکھے اس کو جگر کے ٹکڑے پر
    دیا ہے ماں کو وہی عشقِ معتبر تو نے
    رسولِؐ صادق و مصدوق و امّی کے ذریعے
    بدل دی خیرِ مکمل سے فکرِ شر تو نے
    اٹھائی جس پہ، اسے معرفت ملی تیری
    عطا کی بندۂ مومن کو وہ نظر تو نے
    مرے کریم! ترا شکر اس عنایت پر
    دیا ہے مجھ کر ضرورت کا مال و زر تو نے
    ہے اعتراف کہ ساحل ہے مطمئن اس میں
    دیا ہے اس کو وراثت میں ایسا گھر تو نے


    2gvsho3 - ردائے ظلمتِ شب پل میں پھاڑ کر تو نے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4068
    Rep Power
    17

    Default Re: ردائے ظلمتِ شب پل میں پھاڑ کر تو نے

    2gvsho3 - ردائے ظلمتِ شب پل میں پھاڑ کر تو نے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •