Results 1 to 2 of 2

Thread: کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج تحسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,212
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Mic کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج تحسی

    کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج تحسین
    1471195 21972344 - کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج تحسی

    عالمی کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو زمین بوس کرنے والے کیوی کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں ایسے مناظر بارہا دیکھنے میں آئے جب کمتر رینکنگ کی ٹیم نے قدرے بہتر رینکنگ کی حامل ٹیم کو ہرا دیا

    مانچسٹر(اسپورٹس ڈیسک)لیکن انہیں لگتا ہے کہ کسی دن کوئی بھی ٹیم کسی کو ہرا سکتی ہے ۔انہوں نے اپنے اسپنر مچل سینٹنر کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس نے وکٹ کا بہترین انداز سے فائدہ اٹھا کر عمدگی سے بالنگ کی جس کے اعداد و شمار جڈیجا کی ہٹنگ سے متاثرہوئے لیکن اس کی کارکردگی نظر انداز نہیں کی جاسکتی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ 300 رنز والی وکٹ نہیں تھی جس کا انہیں پہلے سے ہی علم تھا اور وہ اپنے ہدف کے دفاع کیلئے پرامید تھے۔
    2gvsho3 - کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج تحسی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,212
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4072
    Rep Power
    17

    Default Re: کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج

    2gvsho3 - کین ولیمسن کا اسپن بالر مچل سینٹنر کو کامیابی پر بھرپور خراج تحسی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •