Results 1 to 2 of 2

Thread: طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,261
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    glass طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل

    طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل

    1471224 88927151 - طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل

    ڈرامہ سیریل جلد پی ٹی وی اسلام آباد سنٹرسے ناظرین کیلئے آن ایئر کی جائیگی

    اسلام آباد (وقائع نگار)دہائیوں بعد ایک مرتبہ پھر پاکستان ٹیلی ویژن اسلام آبادسنٹر سے طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل ’’دودھ کا دھلا‘‘کو باقاعدہ لانچ کر دیا گیا،جسے بہت جلد پی ٹی وی ناظرین کیلئے آن ایئر کیا جائیگا،ڈرامے میں ہلکے پھلکے انداز میں معاشرتی ناہمواریوں کی قلم اور کیمرے کے ذریعے اصلاح کی کوشش کی گئی ہے ۔ ڈرامے کے مصنف طارق حسین شاہ اور پروڈیوسرباقر حسین ہیں۔ ڈرامے کی تعارفی تقریب کے مہمان خصوصی ایگزیکٹو پروگرام منیجر ملک خالد لطیف تھے ، جنرل منیجر حمید قاضی اورڈرامے کی صنعت سے وابستہ کئی افراد بھی اس موقع پرموجود تھے ۔
    2gvsho3 - طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,261
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل

    2gvsho3 - طنز ومزاح پر مبنی ڈرامہ سیریل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •