Results 1 to 2 of 2

Thread: آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی فلموں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    4066
    Rep Power
    17

    glass آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی فلموں

    آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی فلموں کے نام طلب
    1471239 72454775 - آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی فلموں

    دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز یو ایس اے کی قائم کردہ پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے پاکستانی فلمسازوں سے آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے فلموں کے نام طلب کرلئے ،

    کراچی(سٹاف رپورٹر)جو آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز و ہدایتکار شرمین عبید چنائے کی سربراہی میں قائم کمیٹی کو 15اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔اس کمیٹی کے دیگر ارکان میں زیبا بختیار، ضرار کھوڑو، زیب النساحامد ، سرمد کھوسٹ ، عاصم عباسی، رضوان بیگ، جمیل بیگ ، صنم سعیداور حمنہ زبیر شامل ہیں جوفلموں کی حتمی سلیکشن کرینگے ۔
    2gvsho3 - آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی فلموں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    4066
    Rep Power
    17

    Default Re: آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی ف

    2gvsho3 - آسکر ایوارڈ برائے انٹر نیشنل فیچر فلم ایوارڈ کیلئے پاکستانی فلموں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •