Results 1 to 2 of 2

Thread: گُڑ اور کیری کا مُربہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    4066
    Rep Power
    17

    Cooking گُڑ اور کیری کا مُربہ

    گُڑ اور کیری کا مُربہ

    اجزاء:کیری کدو کش ایک کلو،گُڑ 1/2کلو،نمک ایک چائے کا چمچ،الائچی چار عدد،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،ثابت لال مرچ چھ عدد،سرکہ چار کھانے کے چمچ،تیل دو کھانے کے چمچ

    ترکیب:پہلے تیل گرم کر کے کیریوں کو کچھ دیر بھون لیں۔اس کے بعد گُڑ،نمک،لال مرچ،کالی مرچ اور الائچی ڈال کر پکالیں۔جب تار بن جائے تو اُتار کر ٹھنڈا کر لیں،پھر سرکہ شامل کر کے مکس کریں اور شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں۔
    2gvsho3 - گُڑ اور کیری کا مُربہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    4066
    Rep Power
    17

    Default Re: گُڑ اور کیری کا مُربہ

    2gvsho3 - گُڑ اور کیری کا مُربہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •