Results 1 to 2 of 2

Thread: ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,287
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    glass ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی

    ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی

    معروف پاکستانی ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 3 سال کی تاخیر کے بعد 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق سنگیتا اس حوالے سے چند روز میں پریس بریفنگ بھی دیں گی۔ ہدایتکارہ نے فلم کی پروموشن کا آغاز کر دیا ہے جس کے رائٹر سورج بابا ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں دانش تیمور، احمد عبدالرحمن، شیراز اور قرۃالعین نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔

    مذکورہ فلم کی عکسبندی 2016 میں مکمل کی گئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ مسائل کے سبب فلم ریلیز نہیں ہو سکی۔ اب 3 سال کے بعد فلم کا نیا ٹریلر جاری اور اعلان کیا گیا ہے کہ فلم 19 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

    2gvsho3 - ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,287
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلی

    2gvsho3 - ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’صرف تم ہی تو ہو‘‘ 19 جولائی کو ریلیز کی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •