Results 1 to 2 of 2

Thread: کیری اور لہسن کا اچار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,287
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Cooking کیری اور لہسن کا اچار

    کیری اور لہسن کا اچار

    اجزاء:چھلا ہوا لہسن ایک پائو،ٹکڑوں میں کٹی چھلی کیری1/2کلو،سرسوں کا تیل ایک کلو،لال مرچ دو چائے کے چمچ،نمک دو چائے کے چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،رائی دو چائے کے چمچ،کلونجی ایک چائے کا چمچ،سونف دو چائے کے چمچ،میتھی دانہ ایک چائے کا چمچ،ہینگ ایک چُٹکی

    ترکیب:پہلے سرسوں کا تیل اچھی طرح اُبال لیں،پھر لہسن اور کیری کے ٹکڑے دھو کر خشک کریں۔اب ثابت مصالحوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں۔اس کے بعد تمام اجزاء کو ایک شیشے والے جار میں ڈال کر اوپر سے نیم گرم تیل ڈالیں اور دوسے تین دن دھوپ میں رکھ دینے کے بعد کھانے کے لیے استعمال کریں۔


    2gvsho3 - کیری اور لہسن کا اچار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,287
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: کیری اور لہسن کا اچار

    2gvsho3 - کیری اور لہسن کا اچار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •