Results 1 to 2 of 2

Thread: چربی گھٹانے والی 10 بہترین غذائیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4068
    Rep Power
    17

    candel چربی گھٹانے والی 10 بہترین غذائیں

    چربی گھٹانے والی 10 بہترین غذائیں

    23467 99515325 - چربی گھٹانے والی 10 بہترین غذائیں

    محمد شاہد
    وزن کم کرنا مقصود ہو تو مندرجہ ذیل غذائیں بہترین ثابت ہو سکتی ہیں کیونکہ ان سے جسم کی چربی گھٹتی ہے۔ فیٹی فش: فیٹی فش میں اومیگا3 فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں جو وزن کم کرنے میں مفید ہیں۔ان میں سالمون، ٹراؤٹ، ٹونا و دیگر شامل ہیں۔ گریپ فروٹ: گریپ فروٹ میں فلاوونائیڈ نامی عنصر ہوتا ہے جو خون میں شکر کی مقدار متوازن رکھتا ہے اور نظام انہضام کے مسئلے ’’میٹابولک سینڈروم‘‘ سے محفوظ رکھتا ہے۔ جَو کا دلیہ: اسے کھانے سے وزن کم ہوتا ہے اور فرد کی صحت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ سبز چائے: مزیدار سبز چائے چربی کو بھی پگھلاتی ہے۔ مرچیں: مرچوں کا استعمال وزن میں کمی کا مرچی طریقہ ہے۔ بیریز: کچھ لوگ بیریز زیادہ کھانے کی وجہ سے دبلے پتلے ہوتے ہیں۔ انڈے: ان کی زیادہ پروٹین زیادہ حرارے تحلیل کرتی ہے۔ کافی: مناسب مقدار میں کافی چربی پگھلانے کے ساتھ ساتھ یہ نظام انہضام پر اچھا اثر ڈالتی ہے۔ سیب: اس پھل میں پیکٹین نامی عنصر ہوتا ہے جو جسم میں چکنائی کے جذب ہونے کو کم کرتا ہے۔ ایواکیڈو: اس میں موجود اولیک ایسڈ سے آپ کو اپنا پیٹ جلد بھرا بھرا سا محسوس ہوتا ہے۔
    2gvsho3 - چربی گھٹانے والی 10 بہترین غذائیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,067
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4068
    Rep Power
    17

    Default Re: چربی گھٹانے والی 10 بہترین غذائیں

    2gvsho3 - چربی گھٹانے والی 10 بہترین غذائیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •