Results 1 to 2 of 2

Thread: لکھنوی قیمہ پیاز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,223
    Mentioned
    967 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4291
    Rep Power
    18

    Cooking لکھنوی قیمہ پیاز

    لکھنوی قیمہ پیاز

    اجزاء:گائے کا قیمہ1/2کلو،پیاز دو عدد،دہی ایک کھانے کا چمچ،ہری مرچیں چا ر عدد،ہرا دھنیا1/2 گٹھی،ادرک لہسن پیسٹ دو چائے کے چمچ،پپیتا دو چائے کے چمچ،پسی لال مرچ دو چائے کے چمچ،زیرہ ایک کھانے کا چمچ،پسا گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ،چھوٹی الائچی دو عدد،ہلدی1/2چائے کا چمچ،پسا ناریل ایک کھانے کا چمچ،نمک1/2چائے کا چمچ
    ترکیب:قیمے میں پسی لال مرچ،نمک،ادرک لہسن کا پیسٹ،ہلدی،پپیتا اور دہی شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر کے تیس منٹ میری نیٹ کر لیں۔اب ایک پین میں تیل گرم کر کے پیاز برائون کریں،پھر پیاز میں قیمہ ڈال کر دس منٹ ڈھک کر پکائیں۔اس کے بعد تیز آنچ پر بھون لیں۔اب ایکپین میں زیرہ،پسا ناریل اور الائچی بھون کر شامل کر دیں۔آخر میں ہری مرچیں اور ہرا دھنیا ڈال کر کوئلے کا دھواں دیں اور پسا گرم مصالحہ چھڑک کر پیش کریں۔


    2gvsho3 - لکھنوی قیمہ پیاز

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,223
    Mentioned
    967 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4291
    Rep Power
    18

    Default Re: لکھنوی قیمہ پیاز

    2gvsho3 - لکھنوی قیمہ پیاز

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •