Results 1 to 2 of 2

Thread: عید الاضحی کے دن ریلیز ہونے والی فلموں کے شیڈول میں تبدیلی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,495
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    glass عید الاضحی کے دن ریلیز ہونے والی فلموں کے شیڈول میں تبدیلی

    عید الاضحی کے دن ریلیز ہونے والی فلموں کے شیڈول میں تبدیلی

    عید الاضحی کے دن ریلیز ہونے والی فلموں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی جن کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم "پرے ہٹ لو" میں+ مایا علی اور "سپر سٹار" میں ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں.

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایتکار عاصم رضا کی فلم " پرے ہٹ لو" اور ہدایتکار احتشام الدین کی فلم "سپر سٹار" کو عید سے دو روز قبل ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکی تیاریاں جاری ہیں، ان فلموں کو ملک بھر میں نئے شیڈول کے تحت 12 اگست کے بجائے اب 10 اگست کو عام نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔

    واضح رہے کہ فلم ’پرے ہٹ لو‘ بڑی کاسٹ کی فلم ہے جس میں مایا علی، شہریار منور، ندیم بیگ، زارہ نور، حنا دلپزیر اور احمد بٹ اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے جبکہ سپر سٹار میں ماہرہ خان اور بلال اشرف کی جوڑی کے علاوہ ندیم بیگ، جاوید شیخ، مرینہ خان، اسماء عباس، سیف حسن، علیزے شاہ، علی کاظمی اور عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں۔
    2gvsho3 - عید الاضحی کے دن ریلیز ہونے والی فلموں کے شیڈول میں تبدیلی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,495
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Default Re: عید الاضحی کے دن ریلیز ہونے والی فلموں کے شیڈول میں تبدیلی

    2gvsho3 - عید الاضحی کے دن ریلیز ہونے والی فلموں کے شیڈول میں تبدیلی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •