Results 1 to 4 of 4

Thread: اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,328
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    New5555 اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے

    اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے
    یہ مری رات کا سویرا ہے

    رہزنوں سے تو بھاگ نکلا تھا
    اب مجھے رہبروں نے گھیرا ہے

    آگے آگے چلو تبر والو
    ابھی جنگل بہت گھنیرا ہے

    قافلہ کس کی پیروی میں چلے
    کون سب سے بڑا لٹیرا ہے

    سر پہ راہی کے سربراہی نے
    کیا صفائی کا ہاتھ پھیرا ہے

    سرمہ آلود خشک آنسوؤں نے
    نور جاں خاک پر بکھیرا ہے

    راکھ راکھ استخواں سفید سفید
    یہی منزل یہی بسیرا ہے

    اے مری جان اپنے جی کے سوا
    کون تیرا ہے کون میرا ہے

    سو رہو اب حفیظؔ جی تم بھی
    یہ نئی زندگی کا ڈیرا ہے
    2gvsho3 - اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,328
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے

    2gvsho3 - اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,913
    Mentioned
    332 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    291
    Rep Power
    19

    Default Re: اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے

    Bohat Umdaah :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,328
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Bohat Umdaah :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - اب تو کچھ اور بھی اندھیرا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •