Results 1 to 2 of 2

Thread: سائرہ پیٹر کا نیا البم صوفی غلام مصطفی تبسم کی شاعری پرمبنی ہوگا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,163
    Mentioned
    1314 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5308
    Rep Power
    22

    glass سائرہ پیٹر کا نیا البم صوفی غلام مصطفی تبسم کی شاعری پرمبنی ہوگا

    سائرہ پیٹر کا نیا البم صوفی غلام مصطفی تبسم کی شاعری پرمبنی ہوگا
    1489398 66361181 - سائرہ پیٹر کا نیا البم صوفی غلام مصطفی تبسم کی شاعری پرمبنی ہوگا

    پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر کا نیا البم بر صغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم کے فارسی کلام پر مبنی ہوگا

    کراچی (سٹاف رپوٹر)پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارہ سائرہ پیٹر کا نیا البم بر صغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفی تبسم کے فارسی کلام پر مبنی ہوگا،جو آئندہ ماہ دنیا بھر میں ریلیز کیا جائے گا۔اس سلسلے میں سائرہ پیٹر نے لندن میں تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ انہوں نے روزنامہ دنیا سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا نیا البم ستمبر میں ریلیز کیا جائے گا،جس کی افتتاحی تقریب کراچی میں ہوگی۔صوفی غلام مصطفی تبسم کی شاعری نے ہماری حب الوطنی کاجذبہ بڑھایا،پچھلا البم شاہ لطیف سائیں کے کلام پر مبنی تھا،جسے بے حدپذیرائی ملی تھی۔
    2gvsho3 - سائرہ پیٹر کا نیا البم صوفی غلام مصطفی تبسم کی شاعری پرمبنی ہوگا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,163
    Mentioned
    1314 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5308
    Rep Power
    22

    Default Re: سائرہ پیٹر کا نیا البم صوفی غلام مصطفی تبسم کی شاعری پرمبنی ہ

    2gvsho3 - سائرہ پیٹر کا نیا البم صوفی غلام مصطفی تبسم کی شاعری پرمبنی ہوگا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •