Results 1 to 2 of 2

Thread: جمال شاہ کو عالمی فیسٹیول میں نمائش سے سوات پر بنائی فلم کا صلہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,526
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    glass جمال شاہ کو عالمی فیسٹیول میں نمائش سے سوات پر بنائی فلم کا صلہ


    جمال شاہ کو عالمی فیسٹیول میں نمائش سے سوات پر بنائی فلم کا صلہ مل گیا
    1489400 20916241 - جمال شاہ کو عالمی فیسٹیول میں نمائش سے سوات پر بنائی فلم کا صلہ

    فلم ڈائریکٹر اور پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے ڈائریکٹر جنرل اداکار جمال شاہ نے کہا ہے

    کراچی (سٹاف رپورٹر)فلم ڈائریکٹر اور پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے ڈائریکٹر جنرل اداکار جمال شاہ نے کہا ہے کہ فلموں کے ذریعے دنیا بھر میں ملکی حالات کو بھی پیش کرکے آگاہی دی جاسکتی ہے ، بیرون ممالک میں اب لوگ پاکستان کے بارے میں بہت کچھ جاننا چاہتے ہیں ۔ امریکہ میں موجود جما ل شا ہ نے نمائندہ دنیا سے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سوات کے حقیقی واقعات کے موضوع پرفلم ’’ریوینج آف دی ورتھ لیس ‘‘ بنائی تھی ،جس کا صلہ ا س فلم کی امریکہ میں ہونے والے عالمی فلم فیسٹیول میں خصوصی نمائش سے مل گیا۔
    2gvsho3 - جمال شاہ کو عالمی فیسٹیول میں نمائش سے سوات پر بنائی فلم کا صلہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,526
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Default Re: جمال شاہ کو عالمی فیسٹیول میں نمائش سے سوات پر بنائی فلم کا ص

    2gvsho3 - جمال شاہ کو عالمی فیسٹیول میں نمائش سے سوات پر بنائی فلم کا صلہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •