Results 1 to 2 of 2

Thread: رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,328
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    glass رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش

    رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش
    1489390 42303334 - رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش

    بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ،انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا

    ممبئی( آن لائن )بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی ،انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا کہ ہرایک کو حق خودارادیت حاصل ہوناچاہئے ، پاکستان اور بھارت کو اپنے تمام اختلافات سائیڈ پر رکھ کر کشمیر میں ریفرنڈم کر انے کیلئے کام کرنا چاہئے تاکہ معلوم کیاجا سکے کہ آخر کشمیری کیا چاہتے ہیں۔انہوں پاکستانی مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے اسلام علیکم کہا اور اپنی پاکستان کادورہ کرنے کی خواہش کا اظہا ر کیا۔ ان کا کہناتھاکہ دل کرتاہے کہ پاکستان آکر آپ لوگوں سے ملوں ،مجھے کوئی موقع ملا تو میں ضرور پاکستان آؤنگی ۔
    2gvsho3 - رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,328
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش

    2gvsho3 - رانی مکھر جی کشمیریوں کی حامی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •