Results 1 to 3 of 3

Thread: سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب ل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,328
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    candel سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب ل

    سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب لگانا آسان
    504806 40111152 - سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب ل
    ریاض: (ویب ڈیسک) منٰی میں سمارٹ فون ہر ایک حاجی کے ہاتھ میں ہے جس سے اندازہ لگانا آسان ہوگیا ہے کہ آخر منٰی میں حجاج رمی جمرات تک جانے اور آنے میں کتنی مسافت طے کرتے ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خیموں سے جمرات تک جانے اور واپس آنے کیلئے ہر حاجی کو اوسط 6 کلو میٹر پیدل چلنا پڑتا ہے۔ بعض حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب کیا جاتا ہے جبکہ بعض نے کلو میٹر کا حساب لگایا ہوا ہے۔
    tech 2 - سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب ل
    حاجی کا موبائل بتا رہا ہے اس نے 11 کلو میٹر کی مسافت طے کی جس کے دوران اسے 17849 قدم چلنا پڑا۔ سروے میں شامل ایک حاجی کے موبائل سے معلوم ہوا ہے کہ عید کے پہلے دن اسے 21109قدم چلنا پڑا۔ ایک اور حاجی کے موبائل سے معلوم ہوا کہ اس نے 11 کلو میٹر کی مسافت طے کی جس کے دوران اسے 17849 قدم چلنا پڑا۔
    tech 328129 - سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب ل

    خیموں سے جمرات تک جانے اور واپس آنے کے لئے ہر حاجی کو اوسط 6 کلو میٹر پیدل چلنا پڑتا ہے، ایک تیسرے حاجی کا موبائل بتا رہا تھا کہ اس نے عید کے دن 13.9 کلو میٹر کی مسافت طے کی تھی جس کے دوران اسے 20125 قدم چلنا پڑا۔
    2gvsho3 - سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب ل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,328
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حس

    2gvsho3 - سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب ل

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,328
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default Re: سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حس

    2gvsho3 - سمارٹ فون ٹیکنالوجی، حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب ل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •