Results 1 to 2 of 2

Thread: ہیلی پینو ٹارٹر ساس

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,308
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4515
    Rep Power
    19

    Cooking ہیلی پینو ٹارٹر ساس

    ہیلی پینو ٹارٹر ساس

    اجزاء:مایونیز ایک کپ،کٹے گھیر کنز دو کھانے کے چمچ،ہری پیاز کے پتے ایک کھانے کا چمچ،چھوٹے کیپرز ایک کھانے کا چمچ،سویا ایک چائے کا چمچ،کٹی ہیلی پینو پیپر ایک عدد

    ترکیب:ایک کپ مایونیز،دو کھانے کے چمچ کٹے گھیر کنز،ایک کھانے کا چمچ کٹی ہری پیاز،ایک کھانے کا چمچ چھوٹے کیپرز ،ایک چائے کا چمچ سویا اور ایک عدد کٹی ہیلی پینو پیپر کو مکس کر لیں،اور ڈھک کر ٹھنڈا کر لیں۔
    2gvsho3 - ہیلی پینو ٹارٹر ساس

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,308
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4515
    Rep Power
    19

    Default Re: ہیلی پینو ٹارٹر ساس

    2gvsho3 - ہیلی پینو ٹارٹر ساس

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •