Results 1 to 4 of 4

Thread: اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,031
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    Islam اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

    اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں



    کیا کیا نہ سکوں پایا سرکارﷺ کے قدموں میں




    دل کا تھا عجب عالم ان کے در اقدس پر


    سر پر تھا عجب سایہ سرکارﷺ کے قدموں میں




    وہ رب محمدﷺ کا تھا خاص کرم جس نے


    عالم نیا دیکھلایا سرکارﷺ کے قدموں میں




    جب سامنے جالی کے اشکوں کی سلامی دی


    سو شکر بجا لایا سرکارﷺ کے قدموں میں




    تارا تھا کہ جگنو تھا گوہر تھا کہ برگ گل


    جو اشک کہ لہرایا سرکارﷺ کے قدموں میں




    سانسوں کا تموج بھی اک بار لگا مجھ کو


    وہ مرحلہ بھی آیا سرکارﷺ کے قدموں میں




    وہ اپنے گناہوں کا احساس تھا بس تائب


    جس نے مجھے تڑپایا سرکارﷺ کے قدموں میں




    حفیظ تائب


    2gvsho3 - اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,031
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    Default Re: اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

    2gvsho3 - اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    13,004
    Mentioned
    332 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    299
    Rep Power
    21

    Default Re: اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

    Nice Sharing :-)
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,031
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    Default Re: اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Nice Sharing :-)


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - اللہ نے پہنچایا سرکارﷺ کے قدموں میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •