Results 1 to 2 of 2

Thread: موئسٹ کیرٹ کیک

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4540
    Rep Power
    19

    Cooking موئسٹ کیرٹ کیک

    موئسٹ کیرٹ کیک

    اجزاء:میدہ ایک کپ،بیکنگ سوڈا ایک چائے کا چمچ،نمک1/4چائے کا چمچ،پھینٹے ہوئے انڈے دو عدد،برائون شوگر ایک کپ، گھی یا مکھن1/2کپ،پسی الائچی ایک چائے کا چمچ،پسی دار چینی1/2چائے کا چمچ،پسی جاوتری1/4چائے کا چمچ، گاجر (ریشے) 1-1/2کپ،کٹے بادام دو کھانے کے چمچ،کشمش دو کھانے کے چمچ

    ترکیب:اوون کو پہلے سے350cپر گرم کر لیں۔اب میدہ اور بیکنگ سوڈے کو چھان لیں،پھر انڈوں کو چینی،نمک،برائون شوگر،پسی الائچی،پسی دار چینی،پسی جاوتری اور گھی کے ساتھ پھینٹ لیں۔اب میدے کے آمیزے کو انڈوں کے مکسچر میں اتنا فولڈ کریں کہ مکس ہو جائے۔اب گاجر،کٹے بادام اور کشمش ڈال کرفولڈ کریں کہ آمیزہ سخت ہو جائے۔آخر میں انہیں اوون میں35 سے 45منٹ تک بیک کر لیں۔
    2gvsho3 - موئسٹ کیرٹ کیک

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4540
    Rep Power
    19

    Default Re: موئسٹ کیرٹ کیک

    2gvsho3 - موئسٹ کیرٹ کیک

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •