Results 1 to 4 of 4

Thread: والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,845
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    glass والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی

    والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی
    508075 99462956 - والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی
    لاہور: (ویب ڈیسک) سینئر اداکار عابد علی کی بیٹی راحمہ علی کا کہنا ہے کہ میرے والد کے انتقال کی خبریں درست نہیں ہیں۔

    یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر رات گئے سے افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکار عابد علی چل بسے ہیں جسکی تردید کرتے ہوئے سینئر اداکار کی بیٹی راحمہ علی نے درخواست کی کہ جھوٹی خبریں نہ چلائیں۔
    abid ali 1 - والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی
    انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے سب کو آگاہ کیا کہ میرے والد عابد علی حیات ہیں اور انشاءاللہ رہیں گے اور اس وقت مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ افواہوں پر درخواست ہے کہ غلط خبریں نہ چلائیں جب تک میرے والد زندہ ہیں انہیں رہنے دیں۔
    یاد رہے کہ چند روز قبل جگر کے عارضے میں مبتلا اداکار عابد علی کو ڈاکٹروں نے جواب دے دیا۔ عابد علی کی بیٹیوں نے قوم سے دعاؤں کے اپیل کر دی۔ عابد علی کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
    abid ali - والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی
    ان کی فیملی نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ راحمہ علی کے سوشل میڈیا سٹیٹس کے مطابق عابد علی کی بیماری بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ ڈاکٹروں نے بھی امید چھوڑ دی ہے جبکہ ملاقات پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔
    خیال رہے کہ ٹیلی ویژن نگری میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار عابد علی 1952ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی عمر 67 برس ہے۔ اداکار نے سینکڑوں ٹیلی ویژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں کام کیا اور اپنی الگ پہچان بنائی۔ان کی تین بیٹیاں ہیں۔ بڑی بیٹی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ بیٹی ایمان علی نے بھی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
    2gvsho3 - والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,845
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    Default Re: والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی

    2gvsho3 - والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,290
    Mentioned
    187 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی

    thanx 4 sharing

    gif zombies - والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی




  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,845
    Mentioned
    1117 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4745
    Rep Power
    20

    Default Re: والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •