Results 1 to 4 of 4

Thread: فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,262
    Mentioned
    1348 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5375
    Rep Power
    22

    glass فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر

    فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر
    508023 98502140 - فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر
    اداکار توقیر ناصر کا کہنا ہے کہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے، کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں طلبہ کی تقریب سے خطاب کے دوران توقیر ناصر نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ جدوجہد آزادی کی مشکل گھڑی میں پوری فنکار برادری کشمیریوں کیساتھ کھڑی ہے اور حکومت پاکستان اور افواج پاکستان کے فیصلوں کی تائید کرتی ہے۔

    انہوں نے کہا آج کا ڈرامہ کمرشل ہے جبکہ ماضی کے ڈراموں میں مقصدیت اور معاشرے کی اصلاح کیلئے پیغام ہوتا تھا۔ فنی صلاحیت خداداد ہوتی ہے البتہ اکیڈمی اور مسلسل کام فن کو نکھارتا ہے۔ انھوں نے اداکاری کی شوقین آج کی نوجوان نسل کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کرکے ملک و قوم کی خدمت کریں، انہوں نے مثال دی کہ جس طرح فنگر پرنٹ ایک جیسے نہیں ہوتے اسی طرح ہر انسان کی صلاحیتیں بھی مختلف ہوتی ہیں۔ آج جو سینئر اداکار ہیں انھوں نے محنت اور صلاحیت کے بل بوتے پر اپنا مقام حاصل کیا۔
    2gvsho3 - فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,262
    Mentioned
    1348 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5375
    Rep Power
    22

    Default Re: فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر

    2gvsho3 - فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,551
    Mentioned
    618 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    82
    Rep Power
    21474859

    Default Re: فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر

    thanx 4 sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,262
    Mentioned
    1348 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5375
    Rep Power
    22

    Default Re: فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - فنکار برادری مشکل گھڑی میں کشمیریوں کیساتھ ہے: توقیر ناصر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •