Results 1 to 4 of 4

Thread: فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,031
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    glass فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

    فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی
    508006 27378133 - فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی
    پاکستانی اداکار میکال ذوالفقار کی پاک فضائیہ کے حوالے سے بنی فلم ’’شیر دل‘‘ ایک بار پھر یوم دفاع کے موقع پر 6 ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم رواں سال 23 مارچ کو پہلی بار سینما گھروں کی زینت بنی تھی۔ کاسٹ میں میکال ذوالفقار کیساتھ ارمینا رانا، حسن نیازی اور سبیکا امام شامل ہیں، فلم کے پروڈیوسر نعمان خان جبکہ ہدایت کار اظفر جعفری ہیں۔

    مذکورہ فلم میں وطن کے دفاع کرتے پاک فضایہ کے جوانوں، ان کی خدمات، جذبے اور قربانیوں کو خوبصورت انداز میں فلما یا گیا ہے، قبل ازیں "شیر دل" کو رواں سال 23 مارچ کو نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھا جس نے حاضرین کو بہت متاثر کیا۔
    2gvsho3 - فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,031
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    Default Re: فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

    2gvsho3 - فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,539
    Mentioned
    545 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474859

    Default Re: فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

    thanx 4 sharing






  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,031
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    Default Re: فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - فلم ’’شیر دل‘‘ 6 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •