Results 1 to 4 of 4

Thread: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4722
    Rep Power
    20

    glass شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

    شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے
    508256 39593579 - شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے
    پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عابد علی انتقال کر گئے۔ جس کی تصدیق ان کے خاندانی ذرائع نے کر دی ہے۔

    دنیا نیوز کے مطابق معروف اداکار کی چند روز سے حالت تشویشناک تھی، عابد علی جگر کے سرطان میں مبتلا تھے اور ڈاکٹروں نے انہیں جواب دے دیا تھا جس کیوجہ سے وہ آج خالق حقیقی سے جا ملے۔
    ان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ میرے شوہر عابد علی دنیا میں نہیں رہے، سب لوگوں سے گزارش ہے کہ انکی مغفرت کے لیے دعا کریں۔
    یاد رہے کہ چند روز قبل بھی خبریں چلی تھیں کہ عابد علی انتقال کر گئے ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ان کی بیٹی راحمہ علی کا کہنا تھا کہ میرے والد کے انتقال کی خبریں درست نہیں ہیں۔
    خیال رہے کہ ٹیلی ویژن نگری میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکار عابد علی 1952ء میں کوئٹہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی عمر 67 برس ہے۔ اداکار نے سینکڑوں ٹیلی ویژن ڈراموں اور درجنوں فلموں میں کام کیا اور اپنی الگ پہچان بنائی۔
    ان کی تین بیٹیاں ہیں۔ بڑی بیٹی ایمان علی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ ہیں۔
    2gvsho3 - شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4722
    Rep Power
    20

    Default Re: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

    2gvsho3 - شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,278
    Mentioned
    157 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

    thanx 4 sharing

    gif zombies - شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے




  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4722
    Rep Power
    20

    Default Re: شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •