Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستانی ڈراموں میں خواتین کو بہت کمزوردکھانا غلط تاثر قرار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,308
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4515
    Rep Power
    19

    glass پاکستانی ڈراموں میں خواتین کو بہت کمزوردکھانا غلط تاثر قرار

    پاکستانی ڈراموں میں خواتین کو بہت کمزوردکھانا غلط تاثر قرار
    1501629 31852296 - پاکستانی ڈراموں میں خواتین کو بہت کمزوردکھانا غلط تاثر قرار
    اپنی بیوی کو بھی معاشرتی طور پر کامیاب عورت کے طور پر دیکھناچاہتاہوں :اسدصدیقی

    اسلام آباد (اے پی پی)اداکار اسد صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں خوا تین کو بہت کمزور دکھا کر پوری دنیا میں ایک غلط تاثر دیا جارہا ہے ۔ اسد قریشی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ڈراموں میں خواتین کو مضبوط طور پر پیش کیا جائے اور ہمارے معاشرے کا یہ پہلو بھی دکھایا جائے کہ ہماری بہت سی خواتین در پیش مسائل کا سامنا بہادری سے کررہی ہیںَ اور وہ اپنا دفاع کرنا جانتی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی بیوی کو بھی معاشرتی طور پر کامیاب عورت کے طور پر دیکھناچاہتے ہیں اور اس کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
    2gvsho3 - پاکستانی ڈراموں میں خواتین کو بہت کمزوردکھانا غلط تاثر قرار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,308
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4515
    Rep Power
    19

    Default Re: پاکستانی ڈراموں میں خواتین کو بہت کمزوردکھانا غلط تاثر قرار

    2gvsho3 - پاکستانی ڈراموں میں خواتین کو بہت کمزوردکھانا غلط تاثر قرار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •