Results 1 to 4 of 4

Thread: جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,564
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    glass جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے

    جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے
    1501612 20743437 - جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے
    گلوکار کا چائلڈ پروٹیکشن بیورولاہور کا دورہ ،بچوں سے کمروں میں جاکرملاقات کی

    لاہور(اپنی لیڈی رپورٹر سے )گلوکار شہزادرائے نے گزشتہ روز چائلڈ پروٹیکشن بیورولاہور کا دورہ کیا اوربچوں سے ان کے کمروں میں جاکر ملاقات کی ۔انہوں نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بچوں پر جنسی تشدد سے متعلق آگاہی کی ضرورت ہے ،محکمہ تعلیم جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنائے ۔بیوروحکام کا کہناتھاکہ وہ شہزاد رائے کے زندگی ٹرسٹ کیساتھ مل کرکام کرینگے ،بیوروکی جانب سے بچوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف آوازبلند کرنے کیلئے ہیلپ لائن 1121پر شکایت درج کرانے سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔
    2gvsho3 - جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,564
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Default Re: جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے

    2gvsho3 - جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,628
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے

    thanx 4 sharing





  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,564
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Default Re: جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے

    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایاجائے :شہزاد رائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •