Results 1 to 3 of 3

Thread: بھارتی چاند مشن میں ناکامی پر وینا ملک نے تنقیدی نشتر چلا دیئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4546
    Rep Power
    19

    glass بھارتی چاند مشن میں ناکامی پر وینا ملک نے تنقیدی نشتر چلا دیئے

    بھارتی چاند مشن میں ناکامی پر وینا ملک نے تنقیدی نشتر چلا دیئے
    508507 40167188 - بھارتی چاند مشن میں ناکامی پر وینا ملک نے تنقیدی نشتر چلا دیئے

    لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ وینا ملک نے بھارتی چاند مشن کی ناکامی پر مودی سرکار پر تنقیدی نشتر چلا دیئے۔

    اداکارہ وینا ملک نے بھارتی مشن کی ناکامی پر مزاح ٹویٹس کیے۔ اداکارہ نے مشن کا مذاق اڑاتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ’چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا۔‘
    اداکارہ کا ایک اور ٹویٹ میں کہنا تھا کہ بھارتیوں کو ٹوائلٹس کی زیادہ ضرورت ہے۔
    وینا ملک نے ٹویٹر پر ٹویٹ کیا کہ چاند پر بھارتیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔
    یہ سلسلہ یہی نہیں رکا اداکارہ نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت میں جلد خبر بننے والی ہے کہ مشن کی ناکامی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے۔
    یاد رہے کہ بھارت کو گزشتہ شب دنیا میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑا، ماہرین چاند کی سطح پر لینڈنگ کی کوشش کرنے والے روبوٹک خلائی جہاز وکرم سے رابطہ کھو بیٹھے۔ چندر یان ٹو مشن کی ناکامی سے بھارت کو 900 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان ہوا، اب بھارت کو چاند کی سطح پر اپنے خلائی جہاز اتارنے میں کامیاب ہونے والی اقوام میں شامل ہونے کیلئے اگلے مشن کا انتظار کرنا پڑے گا۔
    2gvsho3 - بھارتی چاند مشن میں ناکامی پر وینا ملک نے تنقیدی نشتر چلا دیئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4546
    Rep Power
    19

    Default Re: بھارتی چاند مشن میں ناکامی پر وینا ملک نے تنقیدی نشتر چلا دیئ

    2gvsho3 - بھارتی چاند مشن میں ناکامی پر وینا ملک نے تنقیدی نشتر چلا دیئے

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,106
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    37
    Rep Power
    21474858

    Default Re: بھارتی چاند مشن میں ناکامی پر وینا ملک نے تنقیدی نشتر چلا دیئ

    thanx 4 sharing


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •