Results 1 to 2 of 2

Thread: سینئر اداکارمسعوداختر 81سال کے ہوگئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,079
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    glass سینئر اداکارمسعوداختر 81سال کے ہوگئے

    سینئر اداکارمسعوداختر 81سال کے ہوگئے
    1502520 31907744 - سینئر اداکارمسعوداختر 81سال کے ہوگئے
    سینئر اداکارمسعوداختر نے گزشتہ روز اپنی 81ویں سالگرہ منائی ۔مسعو د اختر کا شمار ٹی وی کے سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے

    لاہور(این این آئی)سینئر اداکارمسعوداختر نے گزشتہ روز اپنی 81ویں سالگرہ منائی ۔مسعو د اختر کا شمار ٹی وی کے سینئر اداکاروں میں ہوتا ہے اور انہوں نے اپنے کیریئر میں لا تعداد یادگار کردار نبھائے ہیں ۔انہوں نے گزشتہ روز فیملی کے ساتھ مل کر کیک کاٹا ۔مسعود اختر کا کہناہے کہ وہ زندگی میں اپنے کام سے مطمئن ہیں ،جدید دور میں اورہمارے دور میں بہت فرق ہے ۔
    2gvsho3 - سینئر اداکارمسعوداختر 81سال کے ہوگئے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,079
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Default Re: سینئر اداکارمسعوداختر 81سال کے ہوگئے

    2gvsho3 - سینئر اداکارمسعوداختر 81سال کے ہوگئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •