Results 1 to 4 of 4

Thread: Sarkaar_E_Madeena

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Sarkaar_E_Madeena

    الطاف کا عنوان ہیں سرکارِ مدینہﷺ
    الطاف کا عنوان ہیں سرکارِ مدینہﷺ
    دو جگ میں ہی ذیشان ہیں سرکارِ مدینہﷺ

    معراج کی شب ہے ذرا افلاک پہ دیکھو
    اللہ کے مہمان ہیں سرکارِ مدینہﷺ

    سب مانتے ہیں اپنا نبی انﷺ کو ہی بے شک
    سب نبیوں کا ارمان ہیں سرکارِ مدینہﷺ

    عظمت کے لئے بات یہ کافی نہیں لوگو؟
    بس صاحبِ قرآن ہیں سرکارِ مدینہﷺ

    اللہ نے تخلیق جہاں انﷺ سے کیا ہے
    اللہ کی پہچان ہیں سرکارِ مدینہﷺ

    اللہ کو سمجھو گے تو سرکارﷺ ملیں گے
    اللہ کا عرفان ہیں سرکارِ مدینہﷺ

    عادل نے لکھی نعت ہے یہ کتنی پیاری
    اس نعت کا عنوان ہیں سرکارِ مدینہﷺ



    http://www.urdupoint.com/poetry/uPoetry-332--1

  2. #2
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Default Re: Sarkaar_E_Madeena

    SunhaNAllah

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: Sarkaar_E_Madeena

    Jazakallah

  4. #4
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    88,507
    Mentioned
    1031 Post(s)
    Tagged
    9706 Thread(s)
    Thanked
    603
    Rep Power
    21474934

    Default Re: Sarkaar_E_Madeena


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •