Results 1 to 2 of 2

Thread: سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کو بڑی س

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,079
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Mic سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کو بڑی س

    سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی
    508821 48284062 - سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کو بڑی س
    سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لئے منع کرنے والے کھلاڑیوں کو بڑی سزا سنا دی۔ پاکستان نہ آنے والے کھلاڑی اس دوران کسی بھی لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

    سری لنکن کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دورہ پاکستان سے انکار کرنے والے کھلاڑیوں کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے لیے نہیں کھیلتے تو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت بھی نہیں دے سکتے۔
    سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کریبیئن پریئمر لیگ کھیلنے کے لیے اپنے کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے منع کر دیا ہے۔ تھسارا پریرا، کرونا رتنے اور نیروشن ڈکویلا نے سی پی ایل کھیلنے کی اجازت مانگی تھی۔
    سری لنکن کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان دورے کے دوران کسی کرکٹر کو لیگ کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ گزشہ روز سری لنکا کے دس کھلاڑیوں نے پاکستان میں کھیلنے سے منع کر دیا تھا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز رواں ماہ کراچی جبکہ ٹی ٹوئنٹی سیریز اکتوبر میں لاہور میں کھیلی جانی ہے۔
    2gvsho3 - سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کو بڑی س

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,079
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Default Re: سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کو ب

    2gvsho3 - سری لنکن بورڈ نے دورہ پاکستان سے انکار کرنیوالے کھلاڑیوں کو بڑی س

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •