Results 1 to 3 of 3

Thread: پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,995
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    18

    candel پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی

    پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی
    508795 93471155 - پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی
    پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی۔ 144 ممالک میں بھارت 130ویں جبکہ پاکستان116 ویں نمبر پر آگیا، جنوبی کوریا سرفہرست ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انٹرنیٹ سپیڈ کی میپنگ کرنیوالے ادارے اوکلا نے دنیا میں موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ سپیڈ کی فہرست جاری کی ہے۔
    اس فہرست میں جنوبی کوریا 97.44 ایم بی پی ایس کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ کیساتھ سرفہرست ہے جبکہ آسٹریلیا 63.34 ایم بی پی ایس کیساتھ دوسرے، قطر 61.72 ایم بی پی ایس کیساتھ تیسرے، عرب امارات 61.24 ایم بی پی ایس کیساتھ چوتھے اور ناروے 60.90 ایم بی پی ایس کیساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔
    پاکستان 144 ممالک کی اس فہرست میں 116 ویں نمبر پر ہے جہاں موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈنگ کی اوسط سپیڈ 13.55 ایم بی پی ایس ہے جبکہ بھارت اس فہرست میں 130 ویں نمبر پر ہے۔پاکستان اس معاملے میں الجزائر، انڈونیشیا اور بنگلا دیش سے بھی آگے ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2 برس میں دنیا بھر میں موبائل انٹرنیٹ سپیڈ 21.4 فیصد سے بڑھ کر 22.81 سے 27.69 ایم بی پی ایس تک بڑھ گئی تاہم جہاں تک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سپیڈ کی بات ہے تو اس معاملے میں سنگاپور 191.93 ایم بی پی ایس کیساتھ سرفہرست ہے۔
    2gvsho3 - پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,995
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    18

    Default Re: پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی

    2gvsho3 - پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,855
    Mentioned
    4556 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    944
    Rep Power
    3

    Default Re: پاکستان نے انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈ سپیڈ میں بھارت کو مات دیدی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •