Results 1 to 2 of 2

Thread: ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1116 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4741
    Rep Power
    20

    Mic ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی

    ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی
    1507892 46587269 - ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی
    آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عباس باؤلرز کے شعبے میں ایک بار پھر ٹاپ ٹین میں واپسی یقینی بنانے میں کامیاب ہو گئے

    دبئی(سپورٹس ڈیسک) تاہم بیٹنگ کے دس بہترین پلیئرز میں پاکستانی بیٹسمین بدستور غیر حاضر ہیں جبکہ یاسر شاہ 16ویں نمبر پر موجود ہیں۔ایشز سیریز کے خاتمے پر تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلین بیٹسمین سٹیون سمتھ نے اپنی ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم کرلی جن کو دوسرے نمبر پر فائز ویرات کوہلی پر 34 پوائنٹس کی سبقت مل گئی ہے ۔باؤلنگ میں کینگرو پیسر پیٹ کمنز نے دوسرے نمبر پر موجود جنوبی افریقی پیسر کگیسو ربادا پر57 پوائنٹس کی واضح برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ کی جانب سے پہلی مرتبہ ٹاپ فورٹی میں جگہ پانے والے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کے علاوہ عمدہ کھیل کی بدولت سام کرن،جوز بٹلر،روری برنز اور جو ڈینلی کی بھی ترقی ہو گئی ۔
    2gvsho3 - ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,821
    Mentioned
    1116 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4741
    Rep Power
    20

    Default Re: ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی

    2gvsho3 - ٹیسٹ رینکنگ:قومی فاسٹ باؤلر عباس کی ٹاپ ٹین میں واپسی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •