Results 1 to 2 of 2

Thread: پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Mic پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا

    پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا
    510024 48540469 - پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا
    لندن: (دنیا نیوز) فٹبال چیمپئنز لیگ میں پنلٹی مِس کرنے پر ہار کی پنلٹی بھگتنا پڑ گئی، محمد صلاح کی ٹیم لیورپول کو بھی شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سٹیم فورڈ برج میں چیمپئنز لیگ گروپ ایچ کی ٹیموں چیلسی اور ویلنشیا کا دلچسپ میچ ہوا، تابڑ توڑ حملوں کے باجود پہلے ہاف میں کوئی گول نہ ہو سکا۔
    74 ویں منٹ منٹ روڈریگو کے گول نے ویلنشیا کو برتری دلائی جس سے میچ میں بڑی سنسنی آئی۔
    چیلسی کو آخری منٹ پنلٹی ملی، افسوس! نوجوان کھلاڑی روس بارکلے نے پنلٹی ضائع کر کے ہار سے بچنے بلکہ پوائنٹ ٹیبل پر اوپر آنے کا موقع گنوا دیا۔ دوسرا مقابلہ ای گروپ کی نیپولی اور لیورپول کے درمیان ہوا۔
    سپر اسٹار محمد صلاح کی ٹیم لیورپول بھی دفاعی انداز میں کھیلتی نظر آئی، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ بڑی غلطی کی بیاسویں منٹ میں ملنے والی پنلٹی پر نپولی نے پہلی کامیابی حاصل کیانجری ٹائم کے ایک اور گول سے لیور پول کو دو صفر کی شکست ہو گئی۔ محمد صلاح کی ٹیم کو ہار کے ساتھ ہی تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔
    2gvsho3 - پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,773
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا

    2gvsho3 - پنلٹی مس کرنے پر لیور پول کو شکست کا کڑوا گھونٹ بھرنا پڑ گیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •