Results 1 to 3 of 3

Thread: مصباح الحق محنتی شخص، انہیں بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے: آفریدی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Mic مصباح الحق محنتی شخص، انہیں بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے: آفریدی

    مصباح الحق محنتی شخص، انہیں بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے: آفریدی
    510182 14626137 - مصباح الحق محنتی شخص، انہیں بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے: آفریدی
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیم کے کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کو بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے۔

    کینسرکے مریض بچے سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کی ذمہ داری ملنا بہت بڑا چیلنج ہے۔ میں مصباح کو جانتا ہوں وہ محنتی شخص ہے، 24 گھنٹے کام کرتا ہے۔
    سابق کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ میں راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے شعیب اختر، سابق بیٹسمین محمد یوسف اور رنز کے انبار لگانے والے یونس خان کو انڈر 19 کی ذمہ داریاں دینی چاہیں۔
    شاہد آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے سری لنکا کو ہمیشہ سپورٹ کیا، سکیورٹی کی صورتحال کا کوئی ایشو نہیں انہیںیہاں کر لازمی کھیلنا چاہیے، میں بہت اچھے سے سمجھتا ہوں لنکن پلیئرز پر آئی پی ایل کی جانب سے بڑا دباؤ ہے۔
    سابق آل راؤنڈر کا مزید کہنا تھا کہ تینوں فارمیٹ کو لے کر چلنا مشکل ہے، میری ذاتی رائے میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے کپتان سرفراز احمد کو ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑ دینی چاہیے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ میں ہمسایہ ملک بھارت میں بہت زیادہ کرکٹ کھیل چکا ہوں، وہاں پر سب نے مجھے عزت دی ہے لیکن بھارت کے موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کی سوچ بہت بری ہے، ان کی حرکتیں منفی ہیں۔
    2gvsho3 - مصباح الحق محنتی شخص، انہیں بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے: آفریدی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Default Re: مصباح الحق محنتی شخص، انہیں بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے: آفریدی

    2gvsho3 - مصباح الحق محنتی شخص، انہیں بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے: آفریدی

  4. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,113
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    38
    Rep Power
    21474858

    Default Re: مصباح الحق محنتی شخص، انہیں بہت بڑی ذمہ داری ملی ہے: آفریدی

    nice sharing


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •