Results 1 to 3 of 3

Thread: نوکری کے متلاشی مکی آرتھر کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4546
    Rep Power
    19

    Mic نوکری کے متلاشی مکی آرتھر کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

    نوکری کے متلاشی مکی آرتھر کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
    510230 49682280 - نوکری کے متلاشی مکی آرتھر کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں
    کرائسٹ چرچ: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے تین سال تک ذمہ داریاں نبھانے والے قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو نئی نوکری مل گئی۔

    خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد فارغ کیے جانے والے گرین شرٹس کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نیوزی لینڈ میں نئی مصروفیت مل گئی ہے۔ وہ کیویز میں سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم سینٹرل سٹیج کی کوچنگ کریں گے۔
    اپنے دور میں پاکستانی کرکٹرز کے بے پناہ ٹیلنٹ اور روشن مستقبل کی باتیں کرنے والے مکی آرتھر نے نئی نوکری ملتے ہی نیوزی لینڈ کی کرکٹ کے گن گانا شروع کر دیئے ہیں۔
    سابق پاکستانی کوچ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے حوالے سے ہمیشہ پرجوش رہا ہوں، یہاں کا سسٹم بہترین ہے، چیمپئن سینٹر سٹیج کو اعزاز کے دفاع کے لئے تیار کروں گا۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں سمیش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ دسمبر میں شروع ہونے سے قبل مکی آرتھر چارج سنبھال لیں گے۔
    2gvsho3 - نوکری کے متلاشی مکی آرتھر کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4546
    Rep Power
    19

    Default Re: نوکری کے متلاشی مکی آرتھر کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

    2gvsho3 - نوکری کے متلاشی مکی آرتھر کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

  4. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,100
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    37
    Rep Power
    21474858

    Default Re: نوکری کے متلاشی مکی آرتھر کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

    nice sharing


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •