Results 1 to 2 of 2

Thread: واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4549
    Rep Power
    20

    candel واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف

    واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف
    510314 67550825 - واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف
    مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس نے صارفین کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی ہے جس سے آپ کسی بھی شخص کے اسٹیٹس کو مکمل طور پر بند کر سکتے ہیں جو اسکرول کرنے کے باوجود بھی اسٹیٹس کے سیکشن میں نظر نہیں آئے گا۔

    اس سے قبل واٹس ایپ کی جانب سے ایسا فیچر متعارف کروایا گیا تھا جس میں صارفین کسی بھی شخص کے اسٹیٹس کو بند کر سکتے تھے مگر وہ اسٹیٹس موبائل اسکرین کو اسکرول کرنے کے بعد اسٹیٹس سیکشن میں سب سے نیچے نظر آتا تھا۔ مگر اب واٹس ایپ نے ایسا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس سے صارفین ناپسندیدہ شخص کے اسٹیٹس کو مکمل طور بند کر کے اسٹیٹس سیکشن سے غائب کر سکیں گے۔
    2gvsho3 - واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4549
    Rep Power
    20

    Default Re: واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف

    2gvsho3 - واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •