Results 1 to 4 of 4

Thread: سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسان ما

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,554
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Mic سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسان ما

    سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسان مانی
    چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم کی آمد سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلیں گے۔ ملکی مداحوں میں کرکٹ کا جنون ہے۔

    ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز کے لوگو کی رونمائی کے دوران کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سپانسر بھی موجود تھے۔ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا ٹیم کا پاکستان آنا ایک چھوٹا سے لیکن اہم قدم ہے، کہا جارہا ہے کہ سری لنکا کے اہم کھلاڑی نہیں آ رہے۔ کھلاڑیوں کا انتخاب ہر بورڈ کا اپنا اختیار ہوتا ہے۔ مہمان ٹیم کی پاکستان آمد خوش آئند ہے پی سی بی کے لنکن بورڈ کے درمیان اچھے تعلقات ہیں، مہمان ٹیم کی آمد سے دنیا کو پیغام جائے گا کہ پاکستان محفوظ ملک ہے۔
    احسان مانی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے 4 سال سے کام جاری تھا۔ ہمارے کھلاڑی جب بیرون ملک کھیل رہے ہوتے ہیں تو سٹیڈیم میں لوگ نہیں آتے۔
    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار رہا ہے، حکومت اور فوج نے کرکٹ کی بحالی میں ساتھ دیا، پاکستان سیکیورٹی معاملات میں کسی سے پیچھے نہیں۔ شائقین بھرپور شرکت کریں، مقابلے کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ سپانسرز بھی کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئر مین پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ کرکٹ اور سیاست دو الگ الگ چیزیں ہیں، ڈومیسٹک سسٹم میں ریفارمز کا مقصد پاکستان ٹیم کو نمبر ون بنانا ہے،
    بھارت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ دورہ پاکستان کے لیے انڈین ٹیم کا آنا نہ آنا کھیلنا اور نہ کھیلنا ان کے اپنے ہاتھوں میں ہے، ہم نے کبھی انکار نہیں کیا۔
    2gvsho3 - سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسان ما

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,554
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Default Re: سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسا

    2gvsho3 - سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسان ما

  3. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,628
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسا

    nice sharing





  4. The Following User Says Thank You to Usm@n Butt For This Useful Post:


  5. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,554
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Default Re: سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسا

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    nice sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - سری لنکن ٹیم کی آمد سے ملک میں کرکٹ کے دروازے کھلیں گے: احسان ما

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •