Results 1 to 4 of 4

Thread: سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,893
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4775
    Rep Power
    20

    Mic سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ

    سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ
    1512011 44172756 - سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ
    لاہور(اسپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان اور دور حاضر کے صف اول کے کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سری لنکا کیخلاف سیریز قومی کھلاڑیوں کے اعتماد کی بحالی کیلئے انتہائی ضروری تھی جو اپنے ملک میں حریف کا سامنا کر کے خود میں بہتری لائیں گے ۔رمیز راجہ کے مطابق یہی وقت ہے کہ قومی ٹیم دفاعی سوچ سے باہر نکل کر نڈر انداز سے بے خوف کرکٹ کھیلے اور پاکستانی بیٹسمین مختصر فارمیٹ کے میچوں میں مختلف شاٹس اور ورائٹی کا استعمال کرتے ہوئے اپنی اہلیت میں اضافہ کریں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم اس وقت تک بہترین نہیں بن سکتی جب تک اس کے کھلاڑی مختلف سوچ کے ساتھ جارحانہ کرکٹ نہیں کھیلیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کی پاکستان آنے والی ٹیم اوسط درجے کی ہے لہٰذا قومی کرکٹرز کو اس کا دبا لینے کی ضرورت نہیں حالانکہ قومی اسکواڈ میں انڈر 23 اور انڈر 19میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی بھی شامل کرنا چاہئے تھے ۔
    2gvsho3 - سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,893
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4775
    Rep Power
    20

    Default Re: سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ

    2gvsho3 - سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ

  4. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,312
    Mentioned
    188 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ

    nice sharing

    gif zombies - سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ




  5. The Following User Says Thank You to Usm@n Butt For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,893
    Mentioned
    1130 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4775
    Rep Power
    20

    glass Re: سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    nice sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - سری لنکن سیریز قومی کرکٹرز کا اعتماد بحال کرے گی : رمیز راجہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •