Results 1 to 4 of 4

Thread: ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4722
    Rep Power
    20

    Mic ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح

    ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح
    1514865 12197754 - ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح
    الیسن رسکے کو فائنل میں شکست،تاشقند اوپن ٹینس کی ٹرافی الیسن فان اٹوانک کے نام ووہان،تاشقند(سپورٹس ڈیسک)چین میں کھیلے گئے ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں بیلاروس کی آرینا سبالینکانے امریکا کی الیسن رسکے کو چھ،تین ،تین،چھ اور چھ،ایک سے مات دے کر مسلسل دوسری بار ٹائٹل جیتنے والی اولین پلیئر بن گئیں۔21سالہ پلیئر نے جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا کو بھی جوائن کرلیا ہے جو دو مرتبہ ووہان اوپن کی ٹرافی جیت چکی ہیں۔ازبکستان میں کھیلے گئے تاشقند اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکے میں نمبر تین سیڈبیلجیئم کی الیسن فان اٹوانک نے نمبر آٹھ سیڈ رومانیہ کی سورانا کرسٹی کو چھ،دو،چار،چھ اور چھ،چار سے ہرا کر سیزن کا دوسرا اور کیریئر کا چوتھا ٹائٹل جیت لیا۔سورانا کرسٹی گیارہ سال کے طویل عرصے کے بعد اس ٹورنامنٹ کی دوسری ٹرافی نہ جیت سکیں جن کو اپنے کیریئر میں کوئی اور ایونٹ جیتنے کا موقع نہیں ملا جبکہ انہوں نے اپنا آخری فائنل چھ سال قبل ٹورنٹو میں سرینا ولیمز کیخلاف کھیلا تھا۔چین میں جاری چینگڈو اوپن کا فائنل سپین کے پابلو کیرینو بسٹا اور قازقستان کے الیگزینڈر ببلک کے درمیان کھیلا جائے گا۔سیمی فائنل مرحلے میں پابلو کیرینو بسٹا نے نمبر آٹھ سیڈ کینیڈین حریف ڈینس شاپووالوف کو چھ،تین اور چھ،چار سے مات دی جبکہ الیگزینڈر ببلک نے جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس کو سات،چھ اور چھ،چار سے زیر کیا۔چین میں جاری زہوہائی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل نمبر سات سیڈ آسٹریلیا کے الیکس ڈی مینار اور فرانس کے ایڈریان منارینو کے درمیان ہوگا جنہوں نے سپینش حریفوں رابرٹو بوٹسٹا اگٹ اور البرٹ راموس ونولاس کو ہرا دیا
    2gvsho3 - ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4722
    Rep Power
    20

    Default Re: ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح

    2gvsho3 - ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح

  4. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,278
    Mentioned
    157 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح

    nice sharing

    gif zombies - ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح




  5. The Following User Says Thank You to Usm@n Butt For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4722
    Rep Power
    20

    Default Re: ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح

    پسند اور رائے کا شکریہ
    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    nice sharing
    2gvsho3 - ووہان اوپن ٹینس:آرینا سبالینکا کی مسلسل دوسری ٹائٹل فتح

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •