Results 1 to 4 of 4

Thread: لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,751
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Mic لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار

    لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار
    1514895 81497182 - لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار
    پریمیئرلیگ میں مانچسٹرسٹی ،چیلسی ،کرسٹل پیلس،وولورہمپٹن وانڈررز،ٹوٹنہم بھی فاتح

    لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے 7ویں میچ ویک میں لیور پول نے شیفیلڈ یونائیٹڈ کو 1-0سے شکست دیکرمسلسل 7ویں فتح حاصل کرکے 21پوائنٹس کیساتھ اپنی پہلی پوزیشن برقراررکھی جبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹرسٹی نے ایورٹن کو 3-1سے زیرکرکے 5ویں فتح پاکر 16پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن مستحکم کرلی ۔چیلسی نے برائٹون اینڈوہووکو2-0سے مات دی ۔کرسٹل پیلس نے ناروچ سٹی کو 2-0سے دھول چٹائی ۔ٹوٹنہم نے ساؤتھمپٹن کو 2-1سے قابوکرلیا۔وولورہمپٹن وانڈررزنے وٹفورڈپر2-0سے غلبہ پایا۔ویسٹ ہام یونائیٹڈ اور بورنے ماؤتھ جبکہ آسٹن ولا اور برنلے کے میچز2-2کے یکساں سکورسے برابر رہے ۔
    2gvsho3 - لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,751
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرا

    2gvsho3 - لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار

  4. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,278
    Mentioned
    157 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    76
    Rep Power
    21474858

    Default Re: لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرا

    nice sharing

    gif zombies - لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار




  5. The Following User Says Thank You to Usm@n Butt For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,751
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4728
    Rep Power
    20

    Default Re: لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرا

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    nice sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - لیور پول کی مسلسل 7ویں فتح ،پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •