Results 1 to 4 of 4

Thread: ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,407
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5859
    Rep Power
    214773

    Mic ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پ

    ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط کرلی
    511670 75826276 - ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پ
    ڈچ فٹبال لیگ میں چیمپئن بائرن میونخ نے برتری کی دھاک بٹھاتے ہوئے حریف پیٹربورن کو تین دو سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط کر لی۔ شیلکے نے لیپزگ کو تین ایک سر شکست دے دی۔

    ہالینڈز کے مختلف فٹبال سٹیڈیمز میں بڑے مقابلے جاری ہیں۔ چیمپئن ٹیم بائرن میونخ اور پیڈربورن کا میچ پڑا۔ تگڑی ٹیم نے تگڑے ایکشن مارے۔ حریف کھلاڑیوں کو تین دو سے ہرا کر بڑے بڑوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔اس جیت کے ساتھ ہی پوائنٹ ٹیبل پر سرفہرست آ گئے۔ دوسرے میچ میں شیلکے اور لیپزگکا آمنا سامنا ہوا۔ دونوں ٹیموں کی طرح سے تابڑ توڑ حملوں نے مقابلہ اعصاب شکن بنا دیا۔
    2gvsho3 - ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,407
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5859
    Rep Power
    214773

    Default Re: ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزی

    2gvsho3 - ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پ

  4. #3
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    12,616
    Mentioned
    1006 Post(s)
    Tagged
    2307 Thread(s)
    Thanked
    102
    Rep Power
    21474859

    Default Re: ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزی

    nice sharing





  5. The Following User Says Thank You to Usm@n Butt For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,407
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5859
    Rep Power
    214773

    Default Re: ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزی

    Quote Originally Posted by Usm@n Butt View Post
    nice sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - ڈچ فٹبال لیگ: بائرن میونخ نے حریف پیٹربورن کو ہرا کر ٹاپ پوزیشن پ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •